نہیں ہے محسن کو تم سے شکوہ ، تمہاری ستمگری کا
کہ تم کو درس وفا ملا ہے ، اداس رہنا ، اداس رکھنا
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ♥
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ♥
دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا
اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈے میں زمانہ لگا مجھے
میں نے انسانوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے
کیونکہ
انسان وہ نہیں ہوتے جودیکھائ دیتے ہیں
عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا تم ٹھیک ہو جاؤ
میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر🌺
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو تم ❤️😍
*تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی💔*
*پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی🔥*
*جنہیں چھوڑ دیا جائے نا*
*عامر زئی*
*ان کا ذکر بھی حرام ہے*🖤
گنگناتا جا رھا تھا______ اک فقیر
دھوپ رھتی ھے نا سایہ دیر تک
🥀ش ا ہ د☆ رائیٹس🥀
ایک ہی لمحہ میں ساری زندگی جی آیا ہوں
آج میں اس کے ہاتھ کی چائے پی کر آیا ہوں
انشاء الللہ ڈھونڈتی رہے جاؤ گی 🙁🌼
قبر پہ تختی بھی نہیں لگا لونگا🥀😥
اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,.
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,.🔥🙏
نبھانا نہیں ہوتا تو
رشتہ بھی مت بناو
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے💔😭👏🏻
تمھارا ٹائم پاس کی چکر میں
کب کا چھوڑ دیا ہم نے لوگوں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا برباد کر گیا
لڑکا : ہنس مت پگلی پیار ہو جائے گا 🙄
لڑکی : تو بھی زیادہ فری نہ ہو بلاک ہو جائے گا 🤣🤣🤣
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
آپ سے تو گلہ نہیں مُجھ کو.....!!
آپ جیسے، بدلتے رہتے ہیں........!!
🥺💔🥺
یہ جو اہم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے بے رحم ہوتے ہیں💔
عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...!
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...!❤️
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تری یاد میں سب بھول گۓ،،، کیا بھول گۓ کچھ یاد نہیں
ﻟﻮﮒ ﺁﺏِِ ﺣﯿﺎﺕ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں سکون سے بیٹھا چائے پیتا ہوں_❤☕
کہا ہوتی ہیں پوری ساری خواہشیں🖤
بارش بھی ہو *چائے* بھی ہو اور پھر محبت بھی ہو☕
میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے......
چائے کا بھی مجھ بن گزارا نہیں ہے
ﻟﻮﮒ ﺁﺏِِ ﺣﯿﺎﺕ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں سکون سے بیٹھا چائے پیتا ہوں_❤☕
اگر زمانے کی بھیڑ میں تم مجھے نا ڈھونڈ سکو....
تو ایک بار "چاۓ"☕ کا نام لے کر دیکھنا اور پھر میری Speed دیکھنا
تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے
__ کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو__
حالات بدل سکتے وہ تدبیر نہ مل پائی💔
اک خواب ملا ہم کو تعبیر نہ مل پائی🥀
بے درد زمانہ تھا بے درد محبت تھی💔
رانجھے کی طرح روئے پر ہیر نہ مل پائی🥀
جو دل کو سکوں دیتی ہر درد بھلا دیتی💔
نظروں کو کوئی ایسی تصویر نہ مل پائی🥀
زندگی کے ہر کھیل میں ہم ہارے💔
ہر درد ملا ہم کو تقسیر نہ مل پائی🥀
میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جائے
کوئ اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے
- ہیر 👑
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری،
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،☺💔
#
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی
جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا💘💔
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
اگروہ پوچھ لےہم سےہمیں کس بات غم
توپھرکس بات کاغم اگروہ پوچھ لےہم سے
ہم کیوں کسی کا سوگ منائیں ✌
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے💔🔥
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری۔۔۔۔۔❣
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری۔۔۔۔۔❣..
مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر فجر کی نماز میں
پر شاید اسے پانے والا تہجد کا پابند تھا💜
میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤
Comments
Post a Comment